ابنا: غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں ہوگوشاویز نے کہاکہ انہوں نے ابھی فوری طورپر صدارت سے دستبردار ہونے بارے نہیں سوچا۔ انہوں نے کہاکہ اگران کی صحت کی وجہ سے انہیں صدارت کے عہدے سے مستعفی ہونا پڑا تو وہ ایسا کرسکتے ہیں، تاہم آئندہ صدارتی انتخابات میں وہ مزید حوصلے اور قوت کے ساتھ حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہاکہ ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے تاہم انہیں یقین ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہو جائیں گے ..............
/169